جنوبی وزیرستان : ضلعی انتظامیہ کا وانا بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن، 39 افرادگرفتار

جنوبی وزیرستان:اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان نےوانا بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف بڑا آپریشن کیا،غیرقانونی اڈوں تجاوزات اور ناغہ گوشت فروخت کرنے والے ٹوٹل 39افرادگرفتار، متعدد کوجرمانہ کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنرکےمطابق تجاوزات کیخلاف قانونی کاروائی جاری رہیگی،تجاوزات کیوجہ سے لوگوں کو … Continue reading جنوبی وزیرستان : ضلعی انتظامیہ کا وانا بازار میں غیرقانونی تجاوزات کیخلاف آپریشن، 39 افرادگرفتار